دورہ انگلینڈ میں سرفراز احمد سے جوتے اٹھوانے والے معاملے پر بھی بہت تنقید ہوئی تھی۔کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سرفراز نے میچ کھیلنے سے انکار نہیں کیا تھا لیکن سرفراز کو تحفظات تھے، کسی بھی کھلاڑی کو اگر سیریز کا آخری میچ کھلایا جائے تو اس کو تشویش لاحق ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر سرفراز کی جگہ وہ بھی ہوتے تو انھیں بھی یہ خدشہ ہوتا۔
سرفراز سیکنڈ وکٹ کیپر رہیں گے:مصباح - پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سرفراز سیکنڈ وکٹ کیپر
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو دورہ انگلینڈ کے دوران خدشہ تھا کہ سیریز کا آخری میچ کھلا کر ان کے کیریئر کو ختم کیا جا رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق سرفراز کو یونس خان نے سمجھایا اور مصباح نے یقین دہانی کرائی کہ ایک میچ میں ناکام بھی ہوئے تو بھی ٹیم کے لیے سیکنڈ وکٹ کیپر رہیں گے۔
سرفراز سیکنڈ وکٹ کیپر رہیں گے:مصباح
سرفراز کو انھوں نے، یونس خان اور کپتان بابراعظم نے سمجھایا تو سرفراز کھیلنے کے لیے راضی ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ سابق کپتان سرفراز کو 11 ماہ بعد قومی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔