سچن آئی سی سی ہال آف فیم میں - london
سابق بھارتی سلامی بلے باز سچن رمیش تندولکر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ہال آف فیم میں شامل کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے یہ چھٹے بھارتی کرکٹر بن گئے ہیں۔
بھارتی سلامی بلے باز سچن رمیش تندولکر
سچن تندلکر کے علاوہ جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز ایلن ڈونلڈ اور آسٹریلیا کی سابق تیز گیند باز کیتھرین فیٹز پیٹرک کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔