سابق بھارتی وکٹ کیپر کریم نے ہفتہ کے روز ہی اپنا استعفیٰ بی سی سی آئی کو بھجوایا لیکن یہ سمجھا جاتا ہے کہ بی سی سی آئی نے ان کا استعفی قبول نہیں کیا ہے۔
صبا کریم کا جنرل منیجر کی حیثیت سے استعفی
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے جنرل منیجر (کرکٹ آپریشنز) صبا کریم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے لیکن بی سی سی آئی نے ان کا استعفی قبول نہیں کیا ہے۔
صبا کریم کا جنرل منیجر کی حیثیت سے استعفی
کریم کے استعفی پر بی سی سی آئی نے ابھی کوئی تبصرہ بھی نہیں کیا ہے۔