بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ رنکو سنگھ نے بورڈ کی اجازت کے بغیر ٹی 20 لیگ میں شرکت کی ہے جو بی سی سی آئی کے قانون کے خلاف ہے۔
رنکو سنگھ تین ماہ کے لیے معطل - ابو ظہبی
بھارتی کرکٹر اور اتر پردیش رنجی ٹیم کے کھلاڑی رنکو سنگھ کو بغیر اجازت ابو ظہبی میں ٹی 20 لیگ کا حصہ بننے کے الزام میں بی سی سی آئی نے تین ماہ کے لیے معطل کر دیا ہے۔
رنکو سنگھ
واضح رہے کہ کسی بھی کھلسڑی کو غیر ملکی لیگ میں شرکت کے لیے بورڈ کا اجازت نامہ لازمی ہوتا ہے لیکن رنکو سنگھ نے پروانہ حاصل کئے بغیر ابو ظہبی میں جاری غیر مجازی ٹی 20 لیگ میں حصہ لیا۔