اردو

urdu

روی شاستری ٹیم انڈیا کے کوچ برقرار

کپل دیو کی قیادت والی بی سی سی آئی کی مشاورتی کمیٹی نے روی شاستری کو بھارتی ٹیم کے کوچ کے طور پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔

By

Published : Aug 16, 2019, 6:32 PM IST

Published : Aug 16, 2019, 6:32 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:16 AM IST

روی شاستری ٹیم انڈیا کے کوچ

بی سی سی آئی ہیڈ کوارٹر میں کپل دیو کی قیادت میں مشاورتی کمیٹی نے روی شاستری کو بھارتی ٹیم کے کوچ کے عہدے پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔

پریس کا نفرنس کے دوران کپل دیو نے کہا کہ گزشتہ تین مہینوں کی باگ دوڑ کے بعد تین مضبوط دعویداروں ٹام موڈی، مائک ہیسن اور روی ساشتری کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ان تینوں میں سے روی شاستری بھارتی ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے ہی سب سے اہم اور مضبوط دعویدار کے طور پر ابھرے ۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 5:16 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details