جموں کشمیراور کرناٹک کے درمیان کھیلے جارہے رنجی ٹرافی کے کوارٹرفائنل میچ کا پہلا دن بارش اور خراب روشنی کی نذر رہا۔
کوارٹر فائنل میچ کا پہلا دن بارش اور کم روشنی کی نذر - first day of the match stopped due to bad light
ملک کے سب سے بڑے ڈومسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ رانجی ٹرافی کا جموں کشمیر اور کرناٹک کے درمیان یہاں گاندھی میموریل سائنس گراؤنڈ میں جمعرات کو کھیلے جانے والے پانچ روزہ کوارٹر فائنل میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش اور کم روشنی کی نذر ہوگیا۔
بتادیں کہ جموں میں جمعرات کو موسم ابر آلود رہا اور بوندا باندی کے علاوہ روشنی بھی کم تھی۔
بتایا جاتا ہیں کہ پانچ روزہ کوارٹر فائنل میچ کے پہلے دن کم روشنی کے باعث یہ مقابلہ تاخیر سے شروع ہوا۔
کرناٹک کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ لیا تاہم کم روشنی کے کارن میچ کو روکنا پڑا آخری رپورٹ موصول ہونے تک کرنا ٹک نے چھ اورو میں دووکٹوں کے نقصان پر 14رن بنا ئے
ملک کے سب سے بڑے ڈومسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ رانجی ٹرافی کا جموں کشمیر اور کرناٹک کے درمیان یہاں گاندھی میموریل سائنس گراؤنڈ میں جمعرات کو کھیلے جانے والے پانچ روزہ کوارٹر فائنل میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش اور کم روشنی کی نذر ہوگیا۔
بتادیں کہ جموں میں جمعرات کو موسم ابر آلود رہا اور مختصر بوندا باندی کے علاوہ روشنی بھی کم تھی۔