موصولہ اطلاع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آ ئی) نے کہاکہ نوجوان بلے باز پر ڈوپ ڈتسٹ میں ناکام ہونے کے بعد تھوی شاہ پر آٹھ مہینوں کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔بھارت کو انڈر۔19 ورلڈ کپ چمپیئن بنانے والے پرتھوی شاہ نے کھانسی کا ایک شیرپ پی لیاتھا جس میں ممنوعہ کیمیکلز شامل تھے ۔
انہوں نے کہاکہ اس کے باعث پرتھوی شاہ کاڈوپنگ ٹسٹ مثبت آیا۔ اب پرتھوی شاہ کو اگلے دومہنوں کی پابندی کاسامنا کرنا پڑ ا ہے۔پرتھوی شاہ نومبر کے ماہ تک کرکٹ کے میدانوں کا رخ نہیں کر سکیں گے۔اس کے علاوہ ان کے ساتھ دوکھلاڑیوں کو بھی معطل کیا گیا ہے جن میں ودربھ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے اکشے دلاور اور راجستھان کے دویہ راج شامل ہیں۔