اردو

urdu

ETV Bharat / sports

پروین آمرے بیٹنگ کوچ بننے کے خواہشمند

سابق بلے باز اور دہلی کیپٹلس کے موجودہ کوچ پروین آمرے نے بھارتی ٹیم کے بیٹنگ کوچ بننے کا خواہش ظاہر کر تے ہوئے بی سی سی آ ئی کو اپنی دراخوست بھیجی ہے۔

By

Published : Jul 30, 2019, 3:33 PM IST

پروین آمرے بیٹنگ کوچ بننے کے خواہشمند

سابق بلے باز پروین امرے بھارتی ٹیم کے بیٹنگ کوچ بننے کا خواہش ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دی ہے۔ اس کے علاوہ سابق آل راؤنڈر رابن سنگھ نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دی ہے ۔

پروین آمرے بیٹنگ کوچ بننے کے خواہشمند

ذرائع کے مطابق پروین آمر ے میں بین الاقوامی کرکٹ کے وسیع تجربہ ہے ۔وہ کرکٹ کے اتار چڑھاؤ سے اچھی طرح سے واقف ہیں۔اس کے علاوہ آ ئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپٹلس کے کوچ بھی ہیں۔

پروین آمرے نے کہاکہ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے کے لیے دراخوست دی ہے ۔ میں قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کچھ کرنا چا ہتاہوں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details