واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں بھارتی ٹیم کبھی 20 ٹونٹی سیریز نہیں جیت پائی ہے لیکن آج بھارت کے پاس سیریز جیتنے کا اچھا موقع ہے۔
اگر بھارتی ٹیم تیسرا میچ آج جیت لیتی ہے تو یہ پہلی بار ہوگا جب ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ کی زمین پر ٹی -20 سیریز جیتے گی۔

وراٹ کوہلی کی کپتانی میں بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ میں سیریز جیتنے سے محض چند قدم کے فاصلے پر ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نے پہلے ہی دو میچ آسانی سے جیت کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
تیسرے ٹی۔20 میچ کے لیے بھارت کے ممکنہ کھلاڑی
روہت شرما، لوکیش راہول، وراٹ کوہلی، شریئس ایئر، منیش پانڈے، شیوم دوبے، رویندر جڈیجا، شاردل ٹھاکر، محمد شمیع، یوزویندر چہل اور جسپرت بمراہ
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی
مارٹن گپٹل، کولن منرو، کین ولیم سن، کولن ڈی گرینڈہوم، راس ٹیلر، ٹم سیفرٹ، مچل سینٹنر، ٹم ساؤتھی، اسکاٹ کوگلیجن، ایش سوڑھی اور ہامش بینیٹ