اردو

urdu

ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ کو137 رنز کاہدف - گیدبازوں

ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کے سامنے سری لنکا ٹیم ٹک نہ سکی اور 29.2 اووروں میں 135 رن بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

سری لنکا کے خلاف نیوزی لینڈ کو137 رنوں کاہدف

By

Published : Jun 1, 2019, 5:57 PM IST

Updated : Jun 1, 2019, 7:42 PM IST


انگلینڈ کے کارڈیف میں کھلے جا رہے ورلڈ کپ 2019 کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نئی ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

سری لنکا کی شروعات مایوس کن رہی اور چار رنوں کے مجموعی اسکور پر لہروتیرمانے(4)کے طور پر پہلا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

اس لئے نعد کرونارتنے اور کوشال پریرا نے ٹیم کو ابتدائی جھٹکے سے نجات دلاتے ہوئے 42 رنوں کی شراکت داری کی۔

46 رنوں کے مجموعی اسکور پر کوشال پریرا (29)ہمت ہار گئے اور ہنری کے دوسرے شکار بنے۔

اس کے بعد سر ی لنکا کے بلے باز خاطر خواہ رن بنانے میں ناکام رہے۔کپتان کرونارتنے(52ںاٹ آؤٹ)اور تھیساراپریرا(27)رن بناکر نمایاں اسکور رہے ۔

سر ی لنکا کی پوری ٹیم29.2 اووروں میں 136 رن بنا کر آ ل آؤٹ ہوگئی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے جیمس ہنری اور لوکی فرگوشن نے تین أتین جبکہ ٹرینٹ بولٹ،گرینڈ ہوم،نیشم اور سینٹنر کو ایک ایک وکٹ ملا۔

Last Updated : Jun 1, 2019, 7:42 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details