کرائسٹ چرچ میں چل رہے ٹیسٹ میچ میں بھارت اپنی دوسسری اننگز میں 124 رنز ہی بنا پایا، وہیں دوسرے ٹیسٹ کے دوران بھارتی ٹیم اپنی اچھی کرکردگی نہیں دکھا پائی۔
نیوزیلینڈ کو اب دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے دو دن اور 10 وکٹوں میں 86 رنز بنانے ہونگے۔
میچ کے تیسرے دن لنچ کے وقفے تک ٹیم انڈیا نے 46 رنز بنائے، وہیں اس دوران محمد شامی بلے بازی کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔