اردو

urdu

ETV Bharat / sports

بنگلہ ٹائیگرز کے ٹیم ڈائریکٹر بنے كلوزنر - كلوزنر نے 220 بین الاقوامی میچ کھیلے

جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر اور افغانستان کے موجودہ ہیڈ کوچ لانس کلوزنر ابوظہبی ٹی -10 کرکٹ ٹورنامنٹ کی فرنچائزز بنگلہ ٹائیگرز کے ٹیم ڈائریکٹر بن گئے ہیں۔

Lance Klusener to join Bangla Tigers as team director
بنگلہ ٹائیگرز کے ٹیم ڈائریکٹر بنے كلوزنر

By

Published : May 18, 2020, 12:23 PM IST

یہ ٹورنامنٹ اس سال 19 سے 28 نومبر تک ہونا ہے۔ بنگلہ ٹائیگرز ٹورنامنٹ کے پہلے اور آخری سیزن میں سب کو چونکاتے ہوئے تیسرے نمبر پر رہی تھی۔

كلوزنر نے 220 بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں اور 5482 رنز بنانے کے علاوہ 272 وکٹ لیے ہیں۔وہ گزشتہ سال ستمبر میں افغانستان کے چیف کوچ بنے تھے۔وہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے بلے بازی کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details