آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے والد کے انتقال کے ساتھ ہی سید مشتاق علی ٹرافی میں بڑودہ ٹیم کے کپتان کرونال پانڈیا نے بائیو ببل چھوڑ دیا۔
ہاردک پانڈیا کے والد کا انتقال - سید مشتاق علی ٹرافی
بھارتی کرکٹ کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور کرونال پانڈیا کے والد کا انتقال ہوگیا جس کے سبب کرونال پانڈیا سید مشتاق علی ٹرافی سے دستبردار ہوگئے۔

Krunal, Hardik Pandya's
بڑودہ کرکٹ اکیڈمی کے سی ای او نے اس بات کی تصدیق کی کہ کرونال پانڈیا نے والد کے انتقال کے سبب بائیو ببل چھوڑ دیا ہے۔