اردو

urdu

ETV Bharat / sports

دہلی کپیٹل کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ - دہلی کپیٹل بمقابلہ کینگ الیون پنچاب

آئی پی ایل 2019 کے تیرہ ویں میچ دہلی کپیٹل بمقابلہ کینگ الیون پنچاب کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔

ڈزائن فوٹو

By

Published : Apr 1, 2019, 9:14 PM IST

آئی پی ایل کے 13 ویں میچ پنجاب کے مہالی میں کھیلا جارہا ہے۔

دہلی نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ پنجاب نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 12 اوور میں3 وکٹ کے نقصان پر 105 رنز بنا لیے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details