اردو

urdu

ETV Bharat / sports

سریش رینا کے گھر بیٹے کی پیدائش - بھارتی کرکٹر سریش رائنا

بھارتی کرکٹ ٹیم سے باہر چلے رہے تجربہ کار بلے باز سریش رائنا کی بیوی نے بیٹے کو جنم دیا

سریش رینا کے گھر بیٹے کی پیدائش
سریش رینا کے گھر بیٹے کی پیدائش

By

Published : Mar 23, 2020, 10:14 PM IST

بھارتی کرکٹر سریش رائنا دوسری بار والد بن گئے ہیں۔ ان کی بیوی پرینکا نے پیر کو بیٹے کو جنم دیا۔

سریش رائنا نے یہ اچھی خبر اپنے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شائقین کے ساتھ شئیر کی۔ انہوں نے ساتھ ہی شائقین کو اپنے بیٹے کا نام بھی بتایا۔ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام ریو رینا رکھا ہے۔

سریش رینا کے گھر بیٹے کی پیدائش

سریش رینا کی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگس کے ٹیم ساتھی ہربھجن سنگھ نے رینا کو مبارک باد دی ہے۔

سریش رینا اور پرینکا کی اس سے پہلے ایک بیٹی گریسيا ہے جس کا جنم 2016 میں ہوا تھا۔

سریش رینا کے گھر بیٹے کی پیدائش

چنئی کی ٹیم میں رئنا کو 'چنا تھالا' کے نام سے جانا جاتا ہے اور چنئی ٹیم نے ان کے بیٹے کا استقبال 'کٹی تھالا' کے نام سے کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details