اردو

urdu

ETV Bharat / sports

بھارت ۔ جنوبی افریقہ میچ منسوخ - ہماچل پردیش کرکٹ اسوسی ایشن

جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے رد ہوگیا جس کی وجہ سے کرکٹ شائقین کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارت ۔ جنوبی افریقہ میچ منسوخ

By

Published : Sep 15, 2019, 9:11 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:24 PM IST

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ دھرمشالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ پر ہونے والا تھا لیکن دوپہر سے جاری مسلسل بارش کی وجہ سے ٹاس بھی نہیں ہو سکا جس کے بعد امپائرز نے میچ رد کرنے کا فیصلہ کیا۔

بشکریہ ٹویٹر

حالاںکہ مسلسل بارش کی وجہ سے میچ میں اوورز کی تعداد میں کمی کے امکانات تھے لیکن مقررہ وقت کے بعد بھی بارش نے اپنا ارادہ تبدیل نہیں کیا جس کی وجہ سے میچ رد ہو گیا۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 18 ستمبر کو موہالی میں جبکہ تیسرا اور آخری میچ بنگلور کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 6:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details