اردو

urdu

ETV Bharat / sports

بھارت۔انگلینڈ ٹی-20: بھارت نے ٹاس جیتا - وراٹ کوہلی

بھارت اور انگلینڈ کے مابین ٹی-20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔

India vs England T20 series
India vs England T20 series

By

Published : Mar 14, 2021, 6:58 PM IST

پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

پہلے میچ میں انگلینڈ 8 وکٹوں سے جیت درج کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

بھارتی ٹیم:

وراٹ کوہلی(کپتان)، کے ایل راہل، ایشان کشن، شریس ایر، سوریہ کمار یادو، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، واشنگٹن سُندر، بھونیشور کمار، شاردُل ٹھاکُر اور یزویندر چہل۔

انگلینڈ ٹیم:

ایون مورگن(کپتان)، جیسن رائے، جوز بٹلر(وکٹ کیپر)، ڈیوڈ ملان، جانی بیئرسٹو، بین اسٹوکس، سیم کرین، جوفرا آرچر، کرس جارڈن، عادل راشد اور مارک ووڈ

ABOUT THE AUTHOR

...view details