اردو

urdu

ETV Bharat / sports

بھارت کی انگلینڈ پر رنوں کے لحاظ سے سب سے بڑی جیت - اردو نیوز اسپورٹس

بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹسٹ میچ میں منگل کے روز 317 رن کے بڑے فرق سے شکست دے کر انگلینڈ کے خلاف رنوں کے لحاظ سے اپنی سب سے بڑی جیت حاصل کی۔ بھارت کی انگلینڈ کے خلاف گزشتہ سب سے بڑی جیت 1986 میں لیڈس میں 279 رن سے تھی۔

india vs england: india beat england for 317 runs in test match
بھارت کی انگلینڈ پر رنوں کے لحاظ سے سب سے بڑی جیت

By

Published : Feb 16, 2021, 5:01 PM IST

بھارت کی اوور آل رنوں کے لحاظ سے یہ پانچویں سب سے بڑی جیت ہے۔ دلچسپ بات یہ بھارت نے رنوں کے لحاظ سے جو چھ سب سے بڑی جیت حاصل کی ہے ان میں سے ٹاپ پانچ جیت وراٹ کوہلی کی کپتانی میں حاصل کی ہے۔

بھارت کی رنوں کے لحاظ سے چھ سب سے بڑی جیت

337 بمقابلہ جنوبی افریقہ ، دہلی 2015/16

321 بمقابلہ نیوزی لینڈ ، اندور 2016/17

320 بمقابلہ آسٹریلیا ، موہالی 2008/09

318 بمقابلہ ویسٹ انڈیز ، نارتھ ساؤنڈ 2019

317 بمقابلہ انگلینڈ ، چنئی 2020/21

304 بمقابلہ سری لنکا ، گالے 2017

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details