اردو

urdu

ETV Bharat / sports

اظہر الدین کی کامیابی پر حیدرآباد میں جشن - حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدارتی انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کی۔

اظہر الدین کی کامیابی پر حیدرآباد میں جشن

By

Published : Sep 27, 2019, 11:08 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:03 AM IST

اظہرالدین کی کامیابی پر ان کے حامیوں نے جم کر آتش بازی کی اور جیت کا جشن منایا۔

اظہر الدین کی کامیابی پر حیدرآباد میں جشن، ویڈیو

اظہر نے صدارتی انتخابات میں اپنے حریف کو 76 ووتوں سے شکست دے کر صدر کی کرسی پر قبضہ کیا۔

جیت کے بعد اظہر نے کہا کہ حیدرآباد کرکٹ ڈھانچے کو مضبوط کرنا ان کی پہلی ترجیح ہوگی جبکہ آئی پی ایل میں بھی حیدرآباد کے کھلاڑیوں کی تعداد بڑھے گی۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 7:03 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

hyderabad

ABOUT THE AUTHOR

...view details