اردو

urdu

ETV Bharat / sports

انگلینڈ کے چاروکٹوں پر 192 رن - انگلینڈ کے چاروکٹوں پر 192 رن

جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر 192 رن بنالئے ہیں۔

انگلینڈ کے چاروکٹوں پر 192 رن
انگلینڈ کے چاروکٹوں پر 192 رن

By

Published : Jan 24, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:50 AM IST

جوہانسبرگ کے ونڈرار گراؤنڈ میں کھیلے جارہے چوتھے اور آ خری ٹسٹ میچ کے پہلے دن انگینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ کے چاروکٹوں پر 192 رن

اوپننگ بلے باز کراویلی(66رن)اور سیبلی(44رن)نے پہلے وکٹ کے لئے 107 رنوں کی شاندار شراکت کرکے پویلین لوٹ گئے۔

فلینڈر نے کراویلی کو جبکہ ہنڈریکس نے سیبلی کو آؤٹ کیا۔اس کے بعد جو ڈینلی اور کپتان جو روٹ نے اننگز سنبھالنے کی کوشش کی ۔

جو ڈینلی 27 رنوں کے انفرادی اسکور پر پیٹرسن کی گیند پر آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گیے۔

تیسرے ٹسٹ میچ میں شاندار سنچری اور آل راؤنڈر کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے بین اسٹوکس صرف دورن بناکر نورٹجے کی گیند پر آ ؤٹ ہوئے۔

کھیل کے پہلے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم انگلینڈ نے چار وکٹوں کے نقصانپر 182 رن بنالئے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے فلینڈر،ہنڈریکس ،نورٹجے اور پیٹرسن کو ایک ایک وکٹ ملے۔

واضح رہے کہ چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو جنوبی افریقہ پر 1۔2 کی سبقت حاصل ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 7:50 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details