اردو

urdu

بھارت۔سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی۔20 میچ بارش کی نذر

By

Published : Jan 5, 2020, 11:53 PM IST

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی۔20 مقابلہ بارش کی نذر ہو گیا اور اسے رد کر دیا گیا ہے۔

بھارت۔سری لنکا
بھارت۔سری لنکا

اس میچ کے رد ہونے سے اسٹیڈیم میں کافی وقت سے منتظر شائقین کو شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ رد ہونے کے بعد اب دونوں ٹیمیں اندور روانہ ہوں گی جہاں دوسرا میچ سات جنوری کو کھیلا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details