بھارت اور انگلینڈ کے مابین چوتھے ٹی -20 میچ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، جبکہ بھارت نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔
یوزویندر چہل کی جگہ لیگ اسپنر راہل چہر کو زخمی ایشان کشن کی جگہ سوریہ کمار یادو کو موقع دیا گیا ہے۔

بھارتی ٹیم: 1. وراٹ کوہلی (کپتان) 2. روہت شرما 3. سوریا کمار یادو 4. رشبھ پنٹ 5. شریس ایئر 6. کے ایل راہل 7. ہاردک پانڈیا 8. واشنگٹن سندر 9. شاردل ٹھاکر 10. بھونیشور کمار 11. راہل چہر
انگلینڈ کی ٹیم: 1. ایان مورگن 2. جیسن رائے 3. جوز بٹلر 4. ڈیوڈ مالان 5. جانی بیئرسٹو 6. بین اسٹوکس 7. سیم کرین 8. کرس جورڈن 9. جوفرا آرچر 10. عادل راشد 11. مارک ووڈ