اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے بلے بازی کرنے آئی بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر 123 رنز بنائے۔ انگلینڈ اس ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 18 اوورز 5 گیندوں میں ہی میچ جیت لیا۔
خاتون کرکٹ: انگلینڈ نے بھارت کو شکست دی - انگلینڈ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا
انگلینڈ کی خاتون ٹیم نے ٹی۔20 سہ رخی سیریز کے اہم لیگ میچ میں نتالی اسکیویر کی شاندار نصف سنچری کی بدولت بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
خاتون کرکٹ: انگلینڈ نے بھارت کو شکست دی
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی جانب سے اوپنر اسمرتی مندھانا نے 40 گیندوں میں سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 45 رنز بنائے۔
واضح رہے کہ بھارتی ٹیم کو آسٹریلیائی خاتون ٹیم کے خلاف بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ وہیں پہلے میچ میں بھارتی ٹیم نے انگلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دی تھیں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:55 PM IST