اب انہوں نے دوبارہ انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے اور ہفتہ کو ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم کو دستیاب بھی ہوں گے۔
اطلاع کے مطابق شعیب ملک کو دوسرے ایک روزہ میچ کا حصہ بنانے سے قبل ٹیم مینجمنٹ ان کا مکمل طور پر فٹنس ٹیسٹ لے گی۔
شعیب ملک نے پاکستان ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا - شعیب ملک نے پاکستان ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا
شعیب ملک کو گھریلو مسائل کے سبب 29 اپریل کو ٹیم کو چھوڑ کر دبئی لوٹنا پڑا تھا جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکے تھے۔
شعیب ملک
معیار پر پورا اترنے کی صورت میں انہیں دوسرے ایک روزہ میچ میں بھرپور موقع دیا جائے گا۔بصورت دیگر وہ 14 مئی کو برسٹل میں شیڈول تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔