جنوبی افریقی تیز گیند باز ڈیل اسٹین نے آگامی ایرو ٹی 20 سلیم کے افتتاحی میچوں کے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں چھ فرنچائیزیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اس ٹورنامنٹ کی میزبانی مشترکہ طور سے آئرلینڈ، نیدرلینڈ اور اسکاٹلنیڈ کریں گے۔
مقابلہ کے اعلان کے بعد ہی چھ کھلاڑیوں کو عظیم کرکیٹرکی حیثیت سے نامزد کیا گیا ہے جس میں شاہد آفریدی، کریس لین، شین واٹسن، بابر آعظم، برنڈن میکولم اور لیوک رونچی شامل ہیں۔