اردو

urdu

ETV Bharat / sports

برائن لارا دہلی گولف کلب کا دورہ کریں گے - کمپنی اوشا انٹرنیشنل

ویسٹ انڈیز کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک برائن لارا دسمبر کے وسط میں دہلی گولف کلب (ڈی جی سی) کا دورہ کریں گے۔

برائن لارا دہلی گولف کلب کا دورہ  کریں گے
برائن لارا دہلی گولف کلب کا دورہ کریں گے

By

Published : Dec 5, 2019, 10:46 PM IST

گھریلو سامان بنانے والی کمپنی اوشا انٹرنیشنل نے جمعرات کو ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر برائن لارا کے ساتھ نئی شراکت کا اعلان کیا ہے، جنہیں دنیا کے عظیم ترین بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ویسٹ انڈیز کا یہ عظیم کھلاڑی کھیل ایوینٹ ، مصنوعات پروموشنز کی سرگرمیوں اور طرز زندگی مہم میں فعال اور زندہ دل طرز زندگی کے فلسفہ کی پیروی کرتا ہے۔

لارا ایک اچھا گولفر اور صحت اور تندرستي کے پارٹنر بھی ہیں۔ لارا نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے اپنا معیار زندگی بہتر بنانے میں مدد کرنے اور تمام عمر کے لوگوں کے لئے زمینی، قومی اور بین الاقوامی سطح پر کھیل کی ثقافت کی ترقی کے لئے اوشا کے ساتھ کام کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details