انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی جانب سے گیند وں پر تھوک کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ نئے قواعد کا اعلان کیا ہے۔
آ ئی سی سی کے نئے قواعد کے مطابق اگر بالروں کو گیند چمکانے یا سوئنگ کے لئے گیندوں پر تھوک استعمال کرتے ہوئے پائے جانے پر ان کی ٹیم پر پانچ رنوں کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔۔
حال ہی میں کرکٹ کمیٹی نے مختلف اقدامات کی سفارش کردی تھی، کونسل نے واضح کیا ہے کہ پلیئنگ کنڈیشنز میں عارضی تبدیلیوں کا اطلاق ون ڈے اور ٹوئنٹی کرکٹ میں نہیں ہوگا۔
گیند کو تھوک سے چمکانے پر پابندی کے حوالے سے آئی سی سی نے واضح کیا کہ شروع میں اگر کسی کھلاڑیوں نے ایسا کیا تو امپائرز نرمی سے معاملے کو سلجھائیں گے،