آئی سی سی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں لکھا گیا کہ 'یہاں کچھ مثالیں ہیں کہ دنیا بھر میں صحت مند، متحرک معاشروں کی تشکیل کے لیے کرکٹ کو کس طرح ایک وسیلہ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔
آئی سی سی کی ویڈیو میں چند پناہ گزین کیمپوں کو دکھایا گیا ہے جہاں بچے کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔