ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم لیگ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرےگی۔
ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم نے گزشتہ سال فائنل میں گھانا امازون واریئرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر لیگ کا چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم لیگ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرےگی۔
ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم نے گزشتہ سال فائنل میں گھانا امازون واریئرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر لیگ کا چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔
کیریبین پریمیئر لیگ کا آغاز 2013 میں ہوا تھا۔ کیریبین پریمیئر لیگ کی تاریخ میں اب تک چھ ایڈیشن کھیلے جا چکے ہیں جن میں ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سب سے زیادہ تین مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہے۔
جمیکا کی ٹیم دو مرتبہ جیت چکی ہے جبکہ بارباڈوس کی ٹیم ایک مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہے۔