اردو

urdu

ETV Bharat / sports

انگلینڈ کو جیت کے لیے 255 رن درکار

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹسٹ میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 376 رنوں کا ہدف ملا ہے۔ تیسرے دن کاکھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 212 رن بنا لیے ۔ مہمان ٹیم کو جیت کے لیے مزید 255 ربوں کی ضرورت ہے۔

انگلینڈ کو جیت کے لیے 255 رن درکار
انگلینڈ کو جیت کے لیے 255 رن درکار

By

Published : Dec 28, 2019, 11:45 PM IST

سنچورین کے سپر اسپورٹس گراؤنڈ میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن میزبان جنوبی افریقہ کو 272 رنوں پر سمٹنے کےبعد انگلینڈ کو جیت کے لیے 376 رنوں کا ہدف ملا۔

انگلینڈ کو جیت کے لیے 255 رن درکار

انگلینڈ نے اپمی دوسری اننگز میں عمدہ شروعات کرتے ہوئے پہلے وکے لیے 92 رن بنائے ۔

جو برنس اورسیبلی نے پہلے وکٹ کے لیے 92 رنوں کی شراکت داری کرکے انگلینڈ کو ٹھوس شروعات دلائی۔ سیبلی 29 رن بنا کر کیشب مہاراج کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگیے۔

انگلینڈ کو جیت کے لیے 255 رن درکار

دوسر ے وکٹ کے لیے برنس اور ڈینلی نے29رنوں کی غیرمفتوح شراکت داری کی۔

تیسرے دن کے کھیل کااختتام تک انگلینڈ نے 41 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 121 رن بنالیے ہیں۔ اوپننگ بلے باز جوبرنس 77رن اور ڈینلی 10 رن بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے کیشب مہاراج کو واحد کامیابی ملی۔

اس سے قبل جنوبی افریقہ چار وکٹوں پر 72 رنوں سے آ گے کھیلتے ہوئے 272 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

انگلینڈ کو جیت کے لیے 255 رن درکار

جنوبی افریقہ کی جانب سے وین ڈرڈیوسن(51رن)،نورٹجے(40رن)،ورنن فلینڈر(46رن)اور ڈی کوک(34رن)بنا کر نمایاں اسکورر ہے۔

انگلینڈ کی جانب سے جفرے آرچر پانچ وکٹ حاصل کرکے سب سے کامیاب گیندباز رہے۔اس کے علاوہ بین اسٹوکس کودو،سیم کورین،براڈاوراینڈسن لو ایک ایک وکٹ ملے۔

واجح رہے کہ جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز 284 رنوں سمٹ گئی تھی۔ انگلینڈ نے اپنی اننگز میں 181 رنوں پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details