اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020 کا شیڈول جاری - آئی پی ایل

انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پہلا میچ دفاعی چیمپیئن ممبئی انڈینز اور سابقہ چیمپیئن چنئی سُپر کنگز کے مابین کھیلا جائے گا۔

IPL
IPL

By

Published : Sep 6, 2020, 5:27 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اس بار آئی پی ایل کا انعقاد متحدہ عرب امارات میں کیا جا رہا ہے جس کے میچوں کے شیڈول کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا۔

آئی پی ایل میچوں کا شیڈول

دنیا کے سب سے مقبول ٹی 20 لیگ آئی پی ایل کے تمام میچوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، آئی اپی ایل کے 13 ویں سیزن کا آغاز 19 ستمبر کو ابوظہبی میں ہوگا اور افتتاحی میچ میں چنئی سُپر کنگز اور ممبئی انڈینز آمنے سامنے ہوں گے۔

آئی پی ایل میچوں کا شیڈول

ABOUT THE AUTHOR

...view details