اندو کے ہوکراسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے پہلے دن مہمان ٹیم بنگلہ یش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
صادمان اسلام اورامرالقیس نے اننگز کی شروعات کی ۔ دونوں بلے باز بنگلہ دیش کو ٹھوس شروعات دلانے میں ناکام رہے ۔
ایشانت شرما نے صادمان اسلام کو چھ رنوں کے انفرادی اسکور پر وکٹ کیپر ردھمان ساہا کے ہاتھوں کیچ آ وٹ کرایا۔
بنگکی دیش کوشروعاتی دھچکے اس کے بعد میش یادو شاندار بلے بازی کرتے ہوئے امرالقیس کو چھ رنوں کے انفرادی اسکور پر رہانے کے ہاتھوں کیچ آیوٹ کرکے پویلین کی راہ دکھاءی۔
محمد سمیع نے ایک عمدہ گیندبازی کرتے ہوئے محمد میتھن کو12 رنوں کے اسکور پر ایل بی ڈبلیو کرکے بھارت کوتیسری کامیابی دلائی۔
بنگکی دیش کوشروعاتی دھچکے بنگلہ دیش کے31 رنوں کے مجموعی اسکور پر تین ایم بلے بازپویلین لوٹ چکے تھے۔کپتان مومن الحق اور مشفق الرحیم نے محتاط انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو بحران سے نکالنے کی بھرپور کوشش کی ۔
بنگکی دیش کوشروعاتی دھچکے پہلے دن کے کے کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیش نے تین وکٹوں کے نقصان پر 63 رن بنا لیے ہیں۔ اس وقت کپتان مومن الحق 22 رن اور مشفق الرحیم 14 رن بنا کر کھیل رہے ہیں۔ بھارت کی جانب سے ایشانت شرما ،امیش یادواور محمد سمیع کو ایک ایک وکٹ ملے۔