کورونا وائرس سے مہاراشٹر سمیت پورے ملک میں کافی نقصان ہوا ہے اور سینکڑوں لوگ اس سے متاثر ہیں، ایسے میں کرکٹ کی دنیا کی متعدد ہستیاں مدد کے لیے سامنے آ رہی ہیں۔
کووڈ 19 کے خلاف اجینکیا رہانے مدد کے لیے آگے آئے - کورونا وائرس
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اجنکیا رہانے نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے مہاراشٹر وزیراعلی راحتی فنڈ میں 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔
![کووڈ 19 کے خلاف اجینکیا رہانے مدد کے لیے آگے آئے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اجنکیا رہانے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6586022-940-6586022-1585483362238.jpg)
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اجنکیا رہانے
اس دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اجیکیا رہانے نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'یہ سمندر میں محض بوند بھر پانی جیسا ہے۔ میں اس مشکل وقت میں لوگوں کی مدد کرنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا، آپ لوگ گھر میں رہیں اور محفوظ رہیں۔