اردو

urdu

ETV Bharat / sports

ایڈم زمپا پر جرمانہ، نازیبا الفاظ استعمال کرنا مہنگا پڑا - cricket news

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ایڈم زمپا کو بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کے خلاف میچ کے دوران نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے پر ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔

adam zampa
adam zampa

By

Published : Dec 31, 2020, 6:57 PM IST

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ 'معطلی کے علاوہ ایڈم زمپا پر کرکٹ آسٹریلیا کے ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر ایک پوائنٹ اور 2500 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

میلبورن اسٹارس کے خلاف زمپا اب دو جنوری کو ہوبارٹ ہیریکینس کے خلاف میچ میں شامل نہیں ہوں گے۔

(یو این آئی رپورٹ)

ABOUT THE AUTHOR

...view details