اس موقع پر انہوں نے کہا کہ' ان کے پانچ سے چھ لڑکیوں کے ساتھ گہرے تعلقات تھے، ان میں سے کئی ایسے تھے جن کے ساتھ ان کے تعلقات برسوں تک چلے۔
کرکٹر عبد الرزاق کے عشق - سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق
سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق نے ایک ٹی وی شو میں اپنے عاشقی اور نجی زندگی سے متعلق کئی انکشافات کیے۔
فائل فوٹو
شو کے اینکر نے جب یہ جاننے کی کوشش کی آیا یہ رشتے شادی سے پہلے تھے یا پھر شادی کے بعد؟ تو انہوں نے کہا کہ' سبھی رشتے شادی کے بعد کے تھے'۔
اگر عبد الرزاق کی کھیل کی بات کریں تو جو مندرجہ ذیل ہے۔ انہوں نے پاکستان کے لیے 265 ونڈے میچ کھیلے ہیں جس میں انہوں نے 5080 رنز بنائے اور ان میں تین سنچری اور 23 نصف سنچری یعنی 50 رنز شامل ہے، اگر گیند بازی کی بات کریں تو انہوں نے ونڈے میں 269 وکٹ لیے ہیں۔
Last Updated : Jul 18, 2019, 2:45 PM IST