ممبئی:بھارت کی قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین چیتن شرما نے ہفتے کے روز واضح کیا کہ آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا پر صرف اس صورت میں غور کیا جائے گا جب وہ پوری طرح فٹ ہوں گے اور انہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ بڑودا کے کھلاڑی رنجی ٹرافی میں کیوں نہیں کھیل رہے ہیں۔
شرما سے پوچھا گیا کہ ہاردک رنجی ٹرافی میں کیوں نہیں کھیل رہے ہیں؟ تو انہوں نے کہا کہ اگر کوئی نہیں کھیلنا چاہتا تو سلیکشن کمیٹی ریاستی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی ہے Chetan Sharma's Statement on Hardik Pandya۔