بی سی سی آئی نے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اگر کورونا وائرس کی وجہ سے کسی بھی ٹیم کے پاس اس کی پلیئنگ الیون نہیں ہوتی ہے تو بی سی سی آئی اس میچ کو دوبارہ منعقد کرے گا۔ اگر کورونا انفیکشن کی وجہ سے میچ کی ری شیڈولنگ ممکن نہ ہوسکی تو معاملہ ٹیکنیکل کمیٹی کو بھیج دیا جائے گا۔ Changes in Playing Conditions
بی سی سی آئی نے کہا کہ 'بورڈ اپنی صوابدید پر بعد کے مرحلے میں میچ کو ری شیڈول کرنے کی کوشش کرے گا۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو اس معاملے کو آئی پی ایل ٹیکنیکل کمیٹی کے پاس بھیج دیا جائے گا۔