اردو

urdu

ETV Bharat / sports

سوربھ ورما سیمی فائنل میں داخل - ایچ ایس پرانئے

بھارت کے اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سوربھ ورما نے اپنے ہم وطن کھلاڑی ایچ ایس پرانئےکو شکست دے کر یو ایس اوپن بیڈمنٹن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

سوربھ ورما سیمی فائنل میں داخل

By

Published : Jul 13, 2019, 5:52 PM IST

سوربھ ورما نے کوارٹر فائنل میں دوسری سیڈ یافتہ ایچ ایس پرانئےکو ایک دلچسپ مقابلے میں 19-21، 21-23 سے شکست دے کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے، یہ مقابلہ 50 منٹ تک چلا تھا۔

اس جیت کے ساتھ ہی عالمی درجہ بندی میں 43 ویں مقام پر قابض سوربھ ورما نے 32 ویں نمبر کے کھلاڑی پرانئے کے خلاف اپنی جیت کا ریکارڈ 0-4 کر لیا ہے۔

اب سیمی فائنل میں سوربھ ورما کا مقابلہ تھائی لینڈ کے تانوںگ ساک سے ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details