اردو

urdu

ETV Bharat / sports

انڈونیشیا اوپن: بھارتی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز - کدامبی سریکانت

بھارت کی سرکردہ خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور کدامبی سریکانت نے انڈونیشیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے پہلے مقابلے میں جیت درج کی ہے۔

بھارتی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز

By

Published : Jul 17, 2019, 9:05 PM IST

انڈونیشیا اوپن میں پانچویں سیڈ سندھو نے جاپان کی آئیو اوہوری کو شکست دی ہے، اس سخت مقابلے میں ریو اولمپک میں سلور تمغہ فاتح سندھو نے جاپانی کھلاڑی کو 11-21، 15-21، 15-21 سے شکست دی۔

پی وی سندھو

اس کے علاوہ مردوں کے سنگل مقابلے میں عالمی درجہ بندی میں 9 مقام پر قابض کدامبی سریکانت نے جاپان کے ہی کینٹا نشیموٹو کو راست سیٹوں میں شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔

کدامبی سریکانت

کدامبی نے جاپانی کھلاڑی کو 14-21، 13-21 سے شکست دی، یہ مقابلہ 38 منٹ تک چلا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details