انہوں نے کہا کہ 'بھارت کو بیڈمنٹن کا مرکز بنانے کے لیے ہمیں کوچنگ اورکھلاڑیوں پر کام کرنے کی بہت ضرورت ہے تب ہی ہم اس مقام تک پہنچ سکتے ہیں۔'
گوپی چند سے خاص بات چیت - پپلیلا گوپی چند
بھارت کے بیڈمنٹن کوچ پپلیلا گوپی چند نے وزرات کھیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ' انتظامیہ، کوچ اور کھلاڑیوں کو یہ طئے کرنا ہوگا کہ کیا وہ اس کھیل کی مزید ذمے داری اٹھا پائیں گے۔'
گوپی چند سے اہم گفتگو
انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ 'بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کو اپنے کھیل میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔'
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:43 AM IST