اردو

urdu

ETV Bharat / sports

دیوج شرن مکسڈ ڈبلز کے دوسرے دور میں باہر - بھارت کے دیوج شرن

شرن اور سمنتھا مرے کے پاس میچ جیتنے کا موقع تھا لیکن پہلا سیٹ جیتنے کے بعد انہوں نے دوسرے سیٹ کا ٹائی بریک 1۔7 سے گنوا دیا۔

Divij Sharan
Divij Sharan

By

Published : Jul 4, 2021, 11:03 PM IST

بھارت کے دیوج شرن سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن ٹینس چمپئن شپ کے مکسڈ ڈبلز کے دوسرے دور میں ہارکر باہر ہوگئے۔

شرن اور ان کی جوڑی دار برطانیہ کی سامنتھا مرے شرن کو 10ویں سیڈ جوڑی جنوبی افریقہ کے راوین کلاسین اور کروشیا کی داریا جراک نے دو گھنٹے سات منٹ تک چلے مقابلے میں 3۔6، 7۔6، 6۔3 سے شکست دی اور اگلے دور میں جگہ بنالی۔

شرن اور سمنتھا مرے کے پاس میچ جیتنے کا موقع تھا لیکن پہلا سیٹ جیتنے کے بعد انہوں نے دوسرے سیٹ کا ٹائی بریک 1۔7 سے گنوا دیا۔ کلاسین ور جراک نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تیسرا اور فیصلہ کن سیٹ 6۔3 سے جیت کر میچ اپنے نام کر لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details