کرن سنگھ کے فینز جلد ہی ان کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
آلٹ بالاجی کی ویب سیریز 'باس: باپ آف اسپیشل سروسز' کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ اس سیریز میں کرن سنگھ کے ساتھ 'چک دے انڈیا' فلم کی اداکارہ ساگریکا گھاٹگے بھی اسکرین پر واپسی کرنے جا رہی ہیں۔