خیال رہے کہ جسٹس فار رائٹس فاونڈیشن نامی ایک این جی او نے آن لائن میڈیا اسٹیریمنگ کے کام کاج پر کو ریگولیٹر کرنے کے لیے عرضی داخل کی تھی جس پر سپریم کورٹ کے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
نیٹفلیس جیسے اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر پابندی - netflix and other online platforms news
سپریم کورٹ نے آن لائن میڈیا اور اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر نگرانی کے لیے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
![نیٹفلیس جیسے اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر پابندی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3252530-21-3252530-1557583588010.jpg)
نیٹفلیس
سی جی آئی رنجن گگوئی، جسٹس ڈیپک گپتا اور سنجو خنا کی بیجنچ نے اس عرضی پر سماعت کی۔اس عرضی پر این جی او نے کہا کہ سٹریمنگ پلیٹ فارم نہ صرف بغیر لائنسنس کے کنٹنٹ نشر کررہے ہیں،بلکہ ان پر نگرانی کرنے کے لیےکوئی اتھارٹی اور ضابطہ اخلاق بھی نہیں بنایا گیا ہے۔