اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

ارباز کے ساتھ 'پِنچ' کی شوٹنگ پر پہنچی کترینہ - پِنچ

بالی وڈ اداکارارباز خان کے ساتھ اداکارہ کترینہ کیف 'پنِچ' کی شوٹنگ کے لیے ایک ساتھ پہنچیں، ان کے ساتھ گزارے گئے کچھ خاص لمحوں کو کیمرے میں قید کرلیا گیا۔

ارباز کے ساتھ 'پِنچ' کی شوٹنگ پر پہنچی کترینہ

By

Published : Apr 17, 2019, 1:47 PM IST

بالی وڈ اداکار سلمان خان سے بریک اپ کے بعد بھی کترینہ کیف فیملی کے قریب ہی رہتی ہیں۔

اب سلمان اور کترینہ ایک بار پھر فلم کے پردے پر دھمال مچانے جارہے ہیں۔

ارباز کے ساتھ 'پِنچ' کی شوٹنگ پر پہنچی کترینہ

خیال رہے کہ رواں برس عید کے موقع پر آنے والی فلم 'بھارت' ریلیز ہورہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details