اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

ایلی اورام نے پانی پوری کھاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا - مضحکہ خیز ویڈیو

اداکارہ ایلی اورام نے اپنے انسٹاگرام پر ایک نیا ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کرکے پانی پوری (گول گپّے) سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ اداکارہ کے مضحکہ خیز ٹک ٹاک ویڈیو کو شائقین بہت پسند کررہے ہیں۔

ایلی اورام نے پانی پوری کھاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا
ایلی اورام نے پانی پوری کھاتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کیا

By

Published : May 14, 2020, 3:46 PM IST

ایلی نے انسٹا گرام پر ایک مضحکہ خیز ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کیا۔ ویڈیو میں وہ ایک ڈبل کردار میں نظر آرہی ہیں۔

پہلے وہ ڈاکٹر کے کردار میں نظر آئیں، وہ ہندی میں کہتی ہیں، 'تمہاری رپورٹ صحیح ہے، لیکن جسم میں پانی کی کمی ہے۔'

اس پر لڑکے کے کردار میں، ایلی کا کہنا ہے، ہاں بہت دنوں سے پانی پوری نہیں کھائی، اس لیے۔'

اس کے بعد وہ پانی کھاتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

وہیں ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، 'پانی پوری کو لیکر پیار۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details