کرن نے کہا ہیروئین پر مرکوز فلموں کے کریڈٹ میں اداکاراؤں کو جلد ہی پروڈیوسر لکھا جائےگا، کیونکہ وہ اس کی مستحق ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ جب بھی ہیروئین پر مرکوز فلموں کی بات ہوتی ہے تو ہماری جانب سے کبھی بھی امتیازی سلوک نہیں کیا جاتا۔ ہم ان کے ساتھ منافع شیئر کرتے ہیں۔ جلد ہی ہم خواتین پر مرکوز فلموں کا اعلان کریں گے ، جس کے لئے انہیں ان کا حق دیا جائے گا۔