اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

زویا اختر سلیم-جاوید پر ڈاکیومنٹری بنائیں گی - ڈاکیومنٹری

زویا اختر دو سال سے اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر فلم بنانے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔ زویا ان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنائیں گی جس کی تیاری انہوں نے شروع کر دی ہے۔ سلیم-جاوید کی زندگی سے وابستہ تمام حقائق زویا یکجا کر رہی ہیں۔

Zoya Akhtar to make documentary film on Javed and Salim
سلیم-جاوید پر ڈاکیومنٹری بنائیں گی زویا اختر

By

Published : May 27, 2021, 7:29 PM IST

بالی وڈ ہدایت کار زویا اختر اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنانے جا رہی ہیں۔

زویا اختر دو سال سے اپنے والد جاوید اختر اور ان کے دوست سلیم خان کی زندگی پر فلم بنانے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔ زویا ان کی زندگی پر ڈاکیومنٹری بنائیں گی جس کی تیاری انہوں نے شروع کر دی ہے۔ سلیم-جاوید کی زندگی سے وابستہ تمام حقائق زویا یکجا کر رہی ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ زویا کو لگتا ہے کہ سلیم-جاوید کی جوڑی نے ہندی فلم انڈسٹری میں رائٹر کو ایک نیا تحفہ دیا ہے اور ان کی حصولیابیاں عوام کے سامنے آنی چاہیے۔

زویا پہلے اس ڈاکیومنٹری کو سنیما گھروں میں ریلیز کرنا چاہتی تھیں لیکن اب اسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کیا جا سکتا ہے۔

-یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details