اردو

urdu

ETV Bharat / sitara

انجیلینا جولیو کا پناہ گزینوں سے اظہار ہمدردی - hollywood news

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ انجیلینا جولیو نے عالمی یوم مہاجرین کے موقع پر 'ٹائمز میگزین' پر وٹ وی او ریفوجیز' عنوان سے لکھے ایک مضمون میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

angelena-julio

By

Published : Jun 21, 2019, 10:02 AM IST


انجیلینا نے لکھا ہے: 'پناہ گزین جنگ یا کسی جارہانہ حالت کے باعث اپنے وطن کو چھوڑے پرمجبور ہوگئے ہیں، جبکہ تارکین وطن بہتر زندگی اور خوشحالی کے حصول کے لیے دوسری جگہ مقیم ہوتے ہیں'۔

ٹوئٹر
انجلینا کا ماننا ہے کہ 'اس عالمی یوم پناہ گزیں پر ہمیں امن پر زور دینا چاہئے تاکہ ان پناہ گزینوں کو بھی بہتر زندگی مل سکے۔' انہوں نے اس حوالے سے موثر حکمت عملی اور بہتر لیڈر شپ پر بھی زور دیا۔

واضح رہے کہ انجیلینا جالیو 'ٹائم' میگیزین کی ایڈیٹوریل ٹیم کا حصہ ہیں۔ جولیو انسانی حقوق، جنگ اور ہجرت جیسے موضوعات پر کام کر رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details