ممبئی اور اس کے گرد و نواح میں بالی ووڈ کی کئی حسین اداکارئیں خوبصورت لباس میں تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئیں۔
بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارئیں تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئی - karisma kapoor spotted
ممبئی میں بالی ووڈ کی کئی حسین اداکارئیں خوبصورت لباس میں تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئیں۔
بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارئیں تصویریں کھینچواتے ہوئے نظر آئی
جہاں اداکار ملائیکا ارورو کو باندرا ایک سیلون کے باہر دیکھا گیا۔وہیں دیویا کھوسلا کمار کو ویشیش فلمز کے دفتر تصویریں کھینچاتے ہوئے نظر آئی۔اس دوران انہوں نے ایک کالے اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا، جس میں وہ بے حد خوبصورت نظر آرہی تھی۔
ادکارہ کریشمہ کپور ائیرپورٹ کے باہر نظر آئیں۔کریشمہ جہاں سادہ انداز میں نظر آئیں۔ وہیں اداکارہ بھومی پیڈنیکر بھی کافی مرعوب نظر آرہی تھی۔