اردو

urdu

By

Published : May 26, 2021, 6:26 PM IST

ETV Bharat / sitara

جانہوی اور خوشی کپور ممبئی کی گلیوں میں سائیکل چلاتی ہوئی نظر آئیں

اداکارہ جانہوی کپور اپنی چھوٹی بہن خوشی کپور کے ساتھ ممبئی میں سائیکل چلاتی ہوئی نظر آئی۔

جانہوی اور خوشی کپور ممبئی کی گلیوں میں سائیکل چلاتی ہوئی نظر آئیں
جانہوی اور خوشی کپور ممبئی کی گلیوں میں سائیکل چلاتی ہوئی نظر آئیں

بالی ووڈ اداکارہ جانہوی کپور اور ان کی چھوٹی بہن خوشی کپور کو ممبئی میں اپنے رہائش گاہ کے باہر سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا گیا۔یہ دونوں کپور بہنیں اپنے دوستوں کے ساتھ سائیکل کی سواری کرتی ہوئے نظر آئیں۔

جانہوی اور خوشی دونوں نے اپنے سائیکلنگ سیشن کے دوران ماسک لگائے رکھے تھے۔

جانہوی اور خوشی کپور ممبئی کی گلیوں میں سائیکل چلاتی ہوئی نظر آئیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details